Introduction



The Lahore Science Mela (LSM) is an annual citizen science festival organised by the Khwarizmi Science Society with its latest and fifth edition held on 28th and 29th October 2023 at Crescent Model Higher Secondary School, Shadman, Lahore (Boys Campus). The two day festival welcomed over 100,000 visitors and featured thousands of science exhibitions hosted by schools and private bodies, along with hundreds of KSS’s own demonstrations. The CERN’s LHC Interactive Tunnel, LIT Disco and exhibitions by the BioRobotics Institute of Italy are emblematic of the international projects that the Mela hosts. Volunteers from all over Pakistan sign up to showcase their science communication, media, and management skills.

Lahore Science Mela 2023 had over 140 performers, 15 enlightening auditorium sessions, and eight indoor workshops presenting more than 3000 unique experiments, demonstrations, and performances from various fields, and attracted over 100,000 visitors over both days. Featuring a large Surpriseum and a public planetarium with live experiments, indigenous inventions, puzzles, and demonstrations, the event was well-received, attracting people from all walks of life . The Testimonials and widespread coverage of the event speak for themselves.


Advancing with theme for 2023; "Make Your Own World"



تعارف



خوارزمی سائنس سوسائٹی ایک فلاحی ادارہ ہے جو ملک میں سائنس کے نظریاتی علوم کے ساتھ ساتھ عملی سائنس کو بھی  فروغ دےرہا ہے۔  اس سوسا‏ئٹی کا مقصد عوام اور خواص میں سائنس کا شعور اجاگر کر نا‏ ہے۔ سائنسی ایجادات معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور خوارزمی سائنس سوسائٹی عملی سائنس کی تشہیر کے ذریعے معاشرے کو مزید بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔ سوسائٹی کے زیر ِانتظام منعقدہ لاہور سائنس میلوں کو نہ صرف ملکی میڈیا بلکہ بین الااقوامی میڈیا کی جانب سے بھی بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی۔

خوارزمی سائنس سوسائٹی نے ۲۸ اور ۲۹ اکتوبر ، ۲۰۲۳ کو پانچوے لاہور سائنس میلے کا انعقاد کیا۔ لاہور سائنس میلے کا اس سال کا موضوع "اپنی دنیا آپ پیدا کر " رکھا گیا تھا۔ اس برس سائنس میلے میں طبیعیات، ماحولیات، جنگلی حیات، صنعت و حرفت ، علم الادویہ، فلکیات، علمِ معدنیات، طب اور خلائی سائنس سے متعلق ماڈلوں اور پراجیکٹوں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہم نے پچھلے میلے کا انعقاد اکتوبر ۲۰۲۲ میں کیا تھا۔ اس میلے میں 200 سے زائد نمائش کنندگان شامِل ہوئے۔ متنوع پس منظر سے تعلق رکھنے والے ان قابل قدر دوستوں نے تین ہزار سے زائد تجربات، نمائشیں، مظاہرے، عملی نمونے اور فن پاروں سے لوگوں کو محظوظ کیا۔ اس میلے میں نہ صرف لاہور بلکہ پاکستان بھر سے ہزاروں لوگ بصد شوق دوڑے چلے آئے۔

جیسا کہ ہم موضوعاتی سائنس میلوں کا آغاز کر رہے ہیں، خوارزمی سائنس سوسائٹی سائنسی تحقیق اور لگن کے ایک اور متاثر کن اکتوبر کو منظم کرنے کے لیے کمر بستہ ہے۔ خوارزمی سائنس سوسائٹی آپ کو اس مہم جوئی میں ساتھ رہنے کی دعوت دیتی ہے-


150000

Visitors to date

400

Exhibitors

4000

Performances

LSM 23 Diaries: Perspectives and Reflections!

Highlights from Lahore Science Mela 2022

« of 22 »

Report of Lahore Science Mela 2023: