Schools from Punjab

لاہور سائنس میلے میں سرکاری سکولوں کی شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے خوارزمی سائنس سوسائٹی نے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، پنجاب کے ساتھ مل کر ایک تربیتی مُہم کا آغاز کیا ہے۔

پنجاب کے ہر ضلعےسے ایک سکول کو بطورمظاہرہ کار چُنا گیا ہے۔ ہر منتخب سکول سے ایک ٹِیم کا انتخاب کیا گیا ہے جو دو طلبہ اور ایک استاد/استانی پر مشتمل ہے ۔ ہر ٹیم دوری جدول کے عناصر(elements of the periodic table) اور ان سے متعلق کیمیائی مرکبات ، یا فزکس کے مضمون کے حوالے سے کوئی حیرت انگیز تجربہ تیار کرے گی جِسے بعد ازاں لاہور سائنس میلے میں ہز اروں شائقینِ علم کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

ماہرین اِن ٹیموں کو مشاورت فراہم کریں گے۔ٹِیمیں ستمبر کے مہینے میں ایک دِن کی عملی تربیت حاصل کر نے کے لیے نیشنل سائنس میوزیم، لاہور کا دورہ بھی کریں گی۔ یہاں چنیدہ ٹیموں کو اُن کے تجربوں کے متعلق مشق اور مزید تربیت دی جائے گی۔ ساتھ ہی ساتھ، وہ سائنسی ابلاغ کے ماہرین سے خصوصی تربیت بھی حاصل کریں گی تاکہ وہ لاہور سائنس میلہ میں علمِ کیمیا کے دلکش اور حیرت انگیز عوامل کا مظاہرہ کر سکیں۔

پنجاب کے اضلاع اورٹیموں کی فہرست درج ذیل ہے :

۱۔ اٹک
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول، اے آر ایف، کامرا، اٹک

۲۔ بہاول نگر
گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول، بہاول نگر

۳۔ بهكّر
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول، چاہ چمنی، بهكّر

۴۔ چکوال
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 1، چکوال

۵۔ گجرانوالہ
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول، گجرانوالہ

۶۔ گجرات
گورنمنٹ ہائر سکنڈری سکول ، گجرات

۷۔ جہلم
گورنمنٹ ہائرسکنڈری سکول نمبر 1، جہلم

۸۔ قصور
گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول، مصطفی آباد، قصور

۹۔ خانیوال
گورنمنٹ گرلز ہائر سکنڈری سکول، 9/19 آر کچا کوص، خانیوال

۱۰۔خوشاب
گورنمنٹ گرلز سکنڈری سکول، خوشاب

۱۱۔ لاہور
گورنمنٹ شہدۂ آرمی پبلک سکول میموریل ماڈل گرلز ہائی سکول، لاہور

۱۲۔ لودھراں
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول، لودھراں

۱۳۔ مطفر گڑھ
گورنمنٹ گرلز ہائر سکندری سکول، خورشید آباد، مظفر گڑھ

۱۴۔ ملتان
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول، محلہ ڈوگراں، ملتان

۱۵۔ نارووال
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول، ظفر والہ، نارووال

۱۶۔ ننکانہ صاحب
گورنمنٹ گرلز ایم سی ہائی سکول، ننکانہ صاحب

۱۷۔ راجن پور
گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول نمبر 1، راجن پور

۱۸۔ ساہیوال
گورنمنٹ گرلز ہائر سکنڈری سکول، جہاز گراؤنڈ، ساہیوال

۱۹۔ بہاول نگر
گورنمنٹ ماڈل ہائر سکنڈری سکول، چک نمبر 36، بہاول نگر

۲۰۔ چنیوٹ
گورنمنٹ ہائی سکول، چک نمبر 237 جے بی ،چنیوٹ

۲۱۔ ڈی جی خان
گورنمنٹ بوائز ہائر سکنڈری سکول، منا احمدانی، ڈی جی خان

۲۲۔ فیصل آباد
گورنمنٹ ایم سی ہائر سکنڈری سکول، علامہ اقبال روڈ، فیصل آباد

۲۳۔ حافظ آباد
گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1، حافظ آباد

۲۴۔ جھنگ
گورنمنٹ ہائر سکنڈری سکول اسلامیہ، جھنگ

۲۵۔ لیہ
گورنمنٹ ہائر سکنڈری سکول، لیہ

۲۶۔ منڈی بہاؤ الدین
گورنمنٹ ہائر سکنڈری سکول، منڈی بہاؤ الدین

۲۷۔ میانوالی
گورنمنٹ ہائی سکول، حافظ والہ، میانوالی

۲۸۔ اوکاڑہ
گو رنمنٹ ایم سی ہائی سکول، اوکاڑہ

۲۹۔ پاکپتن
گورنمنٹ ہائی سکول، اربن ایریا، پاکپتن

۳۰۔ رحیم یار خان
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ، گلشن عثمان، رحیم یار خان

۳۱۔ راوالپنڈی
گورنمنٹ مسلم ہائر سکنڈری سکول نمبر 1، سید پور روڈ، راوالپنڈی

۳۲۔ سرگودھا
گورنمنٹ ہائی سکول، 107/ایس بی، سرگودھا

۳۳۔ شیخو پورہ
گورنمنٹ ہائر سکنڈری سکول، اجاس والہ، شیخو پورہ

۳۴۔ سیالکوٹ
گورنمنٹ ہائر سکنڈری سکول، اگوکی، سیالکوٹ

۳۵۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ
گورنمنٹ اسلامیہ سکنڈری سکول، ٹوبہ ٹیک سنگھ

۳۶۔ وہاڑی
گورنمنٹ ہائر سکنڈری سکول، وہاڑی