Introduction

The Lahore Science Mela (LSM) is an annual citizen science festival organized by the Khwarizmi Science Society. To date, KSS has organized five Lahore Science Melas (2017, 2018, 2019, 2022, 2023) in which more than 200,000 students, volunteers, exhibitors, performers, scientists, and laypersons have participated. The CERN’s LHC Interactive Tunnel, LIT Disco and exhibitions by the BioRobotics Institute of Italy are emblematic of the international projects that the Mela hosts.The festivals are open-to-all and utterly free of cost and have become the most prominent citizen science festival of Pakistan.

Lahore Science Mela 2023, the fifth instalment of this grand event held on 28th and 29th October 2023 at Crescent Model Higher Secondary School, Shadman, Lahore (Boys Campus). Lahore Science Mela 2023 featured over 140 performers, 15 enlightening auditorium sessions, and eight indoor workshops presenting more than 3000 unique experiments, demonstrations, and performances from various fields, and attracted over 100,000 visitors over both days. Featuring a large Surpriseum and a public planetarium with live experiments, indigenous inventions, puzzles, and demonstrations, the event was well-received, attracting people from all walks of life . The Testimonials and widespread News coverage of the event speak for themselves.

KSS’s Thematic Science Melas

While LSM showcases a diverse range of science and technological artefacts and experiments across various disciplines, we’re taking the next step by introducing Thematic Science Melas (TSM), an evolution of KSS’s annual citizen science festivals Lahore Science Melas (LSM), to explore specific scientific realms in a deeper way.

              1- Lahore Hayatiyati Mela (LHM) (hayatati=life)
              2- Lahore Falakiyati Mela (falakyati=skies and space)

تعارف

خوارزمی سائنس سوسائٹی ایک فلاحی ادارہ ہے جو ملک میں سائنس کے نظریاتی علوم کے ساتھ ساتھ عملی سائنس کو بھی  فروغ دےرہا ہے۔  اس سوسا‏ئٹی کا مقصد عوام اور خواص میں سائنس کا شعور اجاگر کر نا‏ ہے۔ سائنسی ایجادات معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور خوارزمی سائنس سوسائٹی عملی سائنس کی تشہیر کے ذریعے معاشرے کو مزید بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کررہی ہے۔ سوسائٹی کے زیر ِانتظام منعقدہ لاہور سائنس میلوں کو نہ صرف ملکی میڈیا بلکہ بین الااقوامی میڈیا کی جانب سے بھی بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی۔

خوارزمی سائنس سوسائٹی نے ۲۸ اور ۲۹ اکتوبر ، ۲۰۲۳ کو پانچوے لاہور سائنس میلے کا انعقاد کیا۔ لاہور سائنس میلے کا اس سال کا موضوع “اپنی دنیا آپ پیدا کر ” رکھا گیا تھا۔ اس برس سائنس میلے میں طبیعیات، ماحولیات، جنگلی حیات، صنعت و حرفت ، علم الادویہ، فلکیات، علمِ معدنیات، طب اور خلائی سائنس سے متعلق ماڈلوں اور پراجیکٹوں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہم نے پچھلے میلے کا انعقاد اکتوبر ۲۰۲۲ میں کیا تھا۔ اس میلے میں 200 سے زائد نمائش کنندگان شامِل ہوئے۔ متنوع پس منظر سے تعلق رکھنے والے ان قابل قدر دوستوں نے تین ہزار سے زائد تجربات، نمائشیں، مظاہرے، عملی نمونے اور فن پاروں سے لوگوں کو محظوظ کیا۔ اس میلے میں نہ صرف لاہور بلکہ پاکستان بھر سے ہزاروں لوگ بصد شوق دوڑے چلے آئے۔

خوارزمی سائنس سوسائٹی کے موضوعاتی سائنس میلے

جیسا کہ ہم موضوعاتی سائنس میلوں کا آغاز کر رہے ہیں، خوارزمی سائنس سوسائٹی سائنسی تحقیق اور لگن کے ایک اور متاثر کن اکتوبر کو منظم کرنے کے لیے کمر بستہ ہے۔ خوارزمی سائنس سوسائٹی آپ کو اس مہم جوئی میں ساتھ رہنے کی دعوت دیتی ہے-

لاہور حیاتیاتی میلہ اور

لاہور فلکیاتی میلہ شائقینِ عِلم و ہنر کو نئی نئی جہتوں سے متعارف کروائیں گے۔

[COUNTER_NUMBER id=3456]

LSM 23 Documentaries: Perspectives & Reflections

Highlights from Lahore Science Mela 2022

« of 22 »

Report of Lahore Science Mela 2023: